کراچی: پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلانMarch 9, 2019By عاصم بھٹی0 شہری اپنی گاڑیاں، حکیم سعید گراونڈ، جامعہ اردو گراونڈ، اتوار بازار گراؤنڈ اور غریب نواز گراونڈ میں پارک کرسکیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک