کرپٹو کرنسی کی مائننگ کرنے والے اداروں کا چین میں کاروبار بند کرنے کا اعلانMay 25, 2021By ویب ڈیسک0 چین نے گذشتہ ہفتے اپنے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کے حوالے سے خدمات مہیا کرنے سے روکنے کا اعلان کیا تھا