کیا چوکیدار کو بھی پی ایچ ڈی ہونا چاہیے؟ سپریم کورٹJuly 22, 2019By غیاث الدین0 جسٹس سجاد علی شاہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ کیا سندھ حکومت کے پاس اب چوکیدار کی تقرری کو چیلنج کرنا رہ گیا ہے؟