چمن: مقامی قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہMarch 9, 2020By مطیع اللہ0 دھماکے میں قبائلی سربراہ زخمی ہوگئے جبکہ لیویز اور دیگر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا