لاہور میں طویل وقفے کے بعد پولو کی رونقیں بحال ہو گئیںOctober 13, 2020By عثمان خان0 افتتاحی میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے نیو ایج کیبلز کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے دی