پی ڈی ایم پشاور جلسہ: پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیاNovember 21, 2020By ویب ڈیسک0 پشاور میں 22 نومبر کی صبح سے لیکر رات تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، چیف پولیس آفیسر