بھارت: 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے پولنگApril 11, 2019By ویب ڈیسک0 بھارتی ووٹرز کی کل تعداد 90 کروڑ ہے۔ رائے دہندگان کے لیے دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔