چین میں دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ متعارفMarch 9, 2021By ویب ڈیسک0 چین میں بیرون ملک سے داخل ہونے یا باہر جانے کے لیے وائرس پاسپورٹ دکھانا ہوگا تاہم ابھی یہ لازمی نہیں کیا گیا۔