موٹروے زیادتی کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہDecember 25, 2020By شاکر محمود اعوان0 ملزمان کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے زینب کیس کے پراسکیوٹر حافظ اصغر کو پراسکیوشن ٹیم میں شامل کرلیا گیا