پاسپورٹ مل گیا، ویزہ اپلائی،مریم نوازجلد لندن جائیں گی،نواز شریف کے ساتھ واپس آنے کا امکانOctober 3, 2022By ویب ڈیسک0 مریم نواز چار سال بعد والد سے ملاقات کریں گی، لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز پاسپورٹ واپسی کا حکم دیا تھا