مون سون کا تیسرا سپل شروع، کراچی کو پانی وبجلی کی فراہمی معطلJuly 26, 2020By غیاث الدین0 کراچی میں بارش کے بعد رہائشی علاقوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اوررہائشی علاقوں کی گلیاں زیر آب آگئی ہیں