پنجاب حکومت وی آئی پی قیدیوں سے ملاقات کیلئے فیس لیگیOctober 16, 2019By شفیق شریف0 ذرائع کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرکی جیلوں میں جدیدطرزکےملاقاتی شیڈزبنانےکافیصلہ بھی کیا گیاہے۔ ملاقاتی شیڈزمیں بلٹ پروف شیشےاوربات چیت کیلئےانٹرکام لگائےجائینگے۔
سندھ ہائیکورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیاMay 6, 2019By ساجد اعوان0 عدالت نے دو ماہ کا چالان جاری کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کا چالان واپس لینے کا حکم بھی دیاہے ۔