وزیراعظم شہبازشریف کی شہید کیپٹن محمد احمد بدر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیتMarch 18, 2024By Arshad Khan0 وزیراعظم کی شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات، دفاع وطن کے لیے عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش کیا