سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔
سکیورٹی اہلکاروں کی اتنی بڑی تعداد کے علاوہ پولیس کی جانب سے اینٹی ڈرون سسٹم کا بھی انتظام
فواد چودھری کو لاہور ہائی کورٹ نے طلب کیا ہے لیکن آپ لوگ پیش نہیں کر رہے، فرخ حبیب
شہدا میں لانس نائیک عجب نور، سپاہی ضیا اللہ، سپاہی ناہید اقبال، سپاہی سمیر اللہ اور سپاہی ساجد علی شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پولیس کے مطابق اہلکاروں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔
اے این ڈی ایس کے افسران اور جوان فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے
افغانستان کے 34 میں سے 26 صوبوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔
بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے اپنی پارٹی سے کہا ہے کہ اس ویڈیو کی تحقیقات کریں