پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاJanuary 14, 2024By ویب ڈیسک0 نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہونے کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کیا گیا