کورونا: سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کا سیمپل لے لیا گیاApril 23, 2020By ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراعلی شاہ کی ہدایت پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا سیمپل گھر جا کر لیا۔