سید علی گیلانی کے بیٹے کی والد کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیلDecember 30, 2020By ویب ڈیسک0 ڈاکٹر نسیم گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی صحت مستحکم ہے اور ان کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواؤں میں کوئی صداقت نہیں