شرح سود میں اضافہ، ’ غریب دو وقت کی روٹی کو ترس جائے گا‘November 19, 2021By ویب ڈیسک0 سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس زبیر موتی والا نے وزیر اعظم سے شرح سود میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔