خیبر پختونخوا اسکول بیگز ایکٹ 2019

حکام کا کہناہے کہ بل جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کے مطابق سکول بیگز کازیادہ  وزن بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، جبکہ اقدام والدین کی شکایات پر اٹھایا گیا۔