بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون سلیکٹر کا تقررSeptember 21, 2025By ویب ڈیسک0 سلمیٰ کو خواتین اور حسیب الحسن شنٹو کو مینز ٹیم کا سلیکٹر بنا دیا گیا