کوئٹہ ایئرپورٹ پر پرواز سے آف لوڈ ، نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا ، ایف آئی اے حکام
پٹرول کی قیمت میں بچت کو بلوچستان پر لگانے کی بات قابل مذمت ، چندے سے یتیم خانے چلتے ہيں، پسماندگی دور نہیں ہوتی
اگر 5 سال عوام کیلئے کچھ نہ کرسکے تو 1 ماہ میں کیا کریں گے؟ بی این پی رہنما
ملک عبدالولی کاکڑ بی این پی کے مرکزی نائب صدر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں
بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔
حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں شرکت کریں گی تاہم جماعت اسلامی نے اس کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے
ایک ٹیسٹ مثبت اور تین ٹیسٹ منفی کیسے آسکتے ہیں؟ بی این پی (مینگل) کے سربراہ کا استفسار
احتساب جب سیاست دانوں کا ہوتا ہےتو باقی اداروں کا بھی ہونا چاہیے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
حکومت اگر سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل حل کرے، مسائل حل ہوں تو پورا بلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گا، سربراہ بی این پی