سپریم کورٹ:الخیر یونیورسٹی بھمبر کیمپس کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکمMay 7, 2019By جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے کہا جو ڈگری ایچ ای سی سے تصدیق ہو گی وہی قابلِ قبول ہو گی باقی رد ہوں گی۔