ہوٹل جہاں کچھ بھی کھانے کیلئے4 سال انتظار کرنا ہو گاAugust 2, 2023By Ahmed Hussain0 وسطی برسٹل میں واقع ”بینک ٹیورن“ نامی پب نما ہوٹل اپنے ایوارڈ وننگ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔