ایمازون کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکاAugust 15, 2020By ویب ڈیسک0 اگست کے پہلے 12 دنوں میں ایمازون میں 10 ہزار سے زائد مقامات پر آگ ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ