عدالت نے نجی اسکولز کو موسم گرما کی فیس وصولی سے روک دیاApril 15, 2019By ویب ڈیسک0 عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔