امن ایمبولینس سروس کے لیے 17 کروڑ 97 لاکھ روپے کی امداد منظورOctober 18, 2019By ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن فاؤنڈیشن کی ایمبولینس سروسز کی امداد کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کرلی۔