پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMarch 30, 2021By ویب ڈیسک0 اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے جس کے مطابق پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔