ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاکستان میں بھی آج یوم سوگMay 21, 2024By Ahmed Hussain0 صدر آصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔