میدانی پنجاب اور بالائی سندھ دھند کی لپیٹ میںDecember 25, 2018By ویب ڈیسک0 محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ آئندہ چند روز تک بھی جاری رہے گا