خیبر پختونخوا کی 34 میں سے 24 جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محرومApril 24, 2024By Faisal Zaheer0 وائس چانسلرز تعیناتی کی سمری وزیر اعلیٰ نے روک لی ہے، گورنر غلام علی