پنجاب بھر میں باغات نو اسموکنگ زون ڈکلیئرJuly 29, 2025By ویب ڈیسک0 پارکس میں سگریٹ اور تمباکو سے بنی مصنوعات کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا