تقریب کا انعقاد ابوظہبی کے امارات پیلس میں کیا گیا۔
Sajal Aly
احد رضا میر اور سجل علی کی شادی پر مداحوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
سجل علی نارنجی رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں جب کہ احد رضا میر کو سادہ سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی ہے۔
’تمہیں کسی سے شیئر کرنا میرے لیے آسان نہیں ہوگا مگر اپنے شوہر کو بتا دو کہ تم سب سے پہلے صرف میری ہو۔‘
مداح خوشی سے یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ عنقریب سجل اور احد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔