روبوٹکس کے 11 سالہ پاکستانی طالب علم نے اے آئی اسسٹنٹ روبوٹ بنادیاAugust 18, 2024By Muhammad Zain Raza0 روبوٹ کا نام ‘محمد علی’ رکھا ہے جو انسانوں کی بات سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے