پاکستان میں خواتین کے بنک اکاؤنٹس سے متعلق گورنراسٹیٹ بنک کا انکشافOctober 11, 2019By ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مذہب خواتین کومالیاتی امورسےدوررہنےکادرس نہیں دیتا،پاکستانی خواتین کا بھی حق ہے کہ وہ مالیاتی امور میں آگے آئیں ۔