بھارتی کوچ کے مقابلے میں مصباح الحق کو کتنی تنخواہ دی جا رہی ہے؟September 10, 2019By ویب ڈیسک0 مصباح الحق کو 32 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جو سالانہ 4 کروڑ روپے بنتی ہے۔