بلوچستان حکومت کا عید میلادالنبی ﷺ پر صوبے میں 2روزہ عام تعطیل کا اعلانSeptember 4, 2025By ویب ڈیسک0 جمعہ اور ہفتہ کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے،ایمرجنسی اور لازمی سروسز کے افسران ڈیوٹی انجام دیتے رہیں گے،اعلامیہ