مودی حکومت نے نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، سول سوسائٹیJune 20, 2025By Faisal Zaheer0 ’’معرکہ حق شہداء فورم ‘‘ کا باقاعدہ قیام عمل میں لاتے ہوئے بھارتی جارحیت کے شہداء کو انصاف دلانے کے لیے عالمی فورمز سے رجوع کا اعلان