پٹرولیم لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کئے جانیکا امکانJune 10, 2024By Mehmood Ahmed0 لیوی بڑھانے کی صورت میں عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں ملے گا ، ذرائع