روزگار کی فراہمی،وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاشا میں معاہدہ طے پا گیاSeptember 23, 2025By Faisal Zaheer0 دونوں ادارے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور ٹیکنالوجی کے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ اقدامات کریں گے