پنجاب کے ضلع پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلانJuly 15, 2024By Lal Khan0 حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے اختتام پرچھٹی دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری