یو اے ای: پاکستانی ڈرائیورز سب سے بہترین قرارFebruary 22, 2021By ویب ڈیسک0 یو اے ای کی ایک انشورنس کمپنی کے مطابق سال 2020 میں پاکستانی ڈرائیورز سب سے کم حادثات میں ملوث پائے گئے