کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کے 30 علماء کرام شامل ہیں۔
PakFightsPolio
صوبائی دارالحکومت میں سالوں بعد سامنے آنے والے پولیو کیس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
پولیو کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے 8 سال کی شدید مخالفت کے بعد علماء نے پولیو کے قطروں کی مخالفت ترک کرنے کا فیصلہ کیا
ضلع سوات میں شدید برفباری میں بھی ذمہ داری نبھانے والے ورکرز سے وزیراعظم عمران خان نے بھی ملاقات کی