ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں 12 سال بعد پہلا سُپر اوور ریکارڈJune 3, 2024By Muhammad Zain Raza0 عمان اور نمیبیا کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا اور مجموعی طور پر تیسرا سُپر اوور کھیلا گیا