بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے، کاروباری مراکز بندDecember 11, 2019By ویب ڈیسک0 آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں اس بل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں