شیخ رشید نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں 20 کڑور عوام کی آواز بن کر جا رہا ہوں۔
media talk
انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے سانحہ کے باوجود ابھی تک پولیس افسران کو ہوش نہیں آیا۔
فواد چوہدری نے بتایا کہ برٹش اور امریکن پاسپورٹ رکھنے والے بھارتی باشندوں کو بھی ویزا آن ارائیول کی سہولت دی جائے گی
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف کی طبیعت خراب ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے۔ وہ قانون کے مہمان ہیں اور ان کا علاج ہمارافرض ہے۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوچاہیے کہ سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری کا حکم دیں۔
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔
مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر کو کل ہی پروڈکشن آرڈر جاری کر دینے چاہئے تھے