کراچی: امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد نویں جماعت کا پرچہ آؤٹMay 7, 2024By Muhammad Zain Raza0 اس وقت کچھ کہہ نہیں سکتے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والا پرچہ اصلی ہے یا نقلی، ترجمان میٹرک بورڈ