اقوام متحدہ کانفرنس، فلسطین پرعالمی رہنماؤں کے خطاب کے دوران مائیک بندSeptember 23, 2025By Tahir Mehmood0 کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اور ترک صدر طیب اردوان کے خطاب کے دوران مائیک بند ہونے سے مترجم اور شرکاء نے شکایات کیں