بین الاقوامی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی جبکہ کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے مطابق جاری رہیں گی، سعودی وزارت داخلہ
LockDown
ہر پانچ میں سے تین لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہو گا، رپورٹ
عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا
برطانیہ میں جاری لاک ڈاون میں مزید تین ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔
نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔
11 روز کے دوران گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار 334 ہو گئی ہے جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 470 ہے۔
ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع