پنجاب حکومت کا طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلانMarch 3, 2025By Faisal Zaheer0 بی ایس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلبہ اہل،میرٹ کاتعین انٹرمیڈیٹ کے نمبرز کی بنیاد پرکیا جائے گا،صوبائی وزیر تعلیم