کورونا: لوگ گھروں میں رہیں، لیڈی ڈاکٹرز کی اپیلApril 24, 2020By ویب ڈیسک0 کورونا کی صور تحال کنٹرول ہونے کے بعد دکانیں کھولی جائیں، سڑکوں پر رش بہت زیادہ ہے یہ صورتحال خطرناک ہے۔